پی ٹِی آئی حکومت میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ وہ اٹھارویں ترمیم کو چھیڑ سکے، ہم دیگر اسٹیک ہولڈرز کو اس معاملے پر سمجھانے کیلئے تیار ہیں : بلاول بھٹو زرداری

bilawal bhutto zardari national assembly video link

اسلام آباد/کراچی/لاہور  :  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کوروناوائرس وباء کے بحران کے دوران اگر وفاقی حکومت کی یہ پالیسی رہی کہ سندھ اپنی مشکلات کو خود دیکھے اور بلوچستان اپنے آپ کو خود سنبھالے تو پھر وفاق اسلام آباد تک محدود ہوجائے گا۔ حکومت سندھ کی جانب سے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی … بلاول بھٹو زرداری کے ڈنر میں 56 سینیٹرز کی شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سینیٹرز کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن کی جانب سے طاقت کا ایک مظاہرہ قرار دیا جا رہا ہے بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سینیٹرز کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ مزید پڑھیں

صحافیوں کو قانونی معاونت فراہم کریں گے ۔ بلاول بھٹو

کراچی – پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آزادی صحافت کے لیے صحافیوں کے ساتھ دیا ہے اور سندھ حکومت بھی صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی ۔ جمعہ کو کراچی پریس کلب کے دورے اور عہدیداران سے ملاقات کرتے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما غلام محمد بنگلانی کی فریال تالپور سے ملاقات

پیپلزپارٹی کے رہنما غلام محمد بنگلانی نے پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات کی اور ان سے پارٹی کے اہم امور سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا اور بعض معاملات میں رہنمائی حاصل کی ۔ محمد بنگلانی کا شمار پیپلز پارٹی کے سرگرم فعال اور متحرک رہنماؤں میں مزید پڑھیں

آغا سراج درانی نیب پر بھاری ۔ ہائیکورٹ نے نیب کو چار ہفتے کی مہلت دے دی

اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما آغا سراج خان درانی نیب کے لیے بھاری ثابت ہو رہے ہیں ۔ قومی احتساب بیورو نے انہیں اسلام آباد سے گرفتار کیا اور پھر کراچی لا کر پوچھ گچھ کا عمل آگے بڑھایا ان کے گھر پر چھاپہ بھی مارا گیا اور اہم دستاویزات مزید پڑھیں