عمران خان کا نیا پلان، اٹھارویں ترمیم کا ڈھانچہ بدلنے کے لیے نیا آئینی پیکیج تیار

sabir shakir senior journalist anchor

وزیراعظم کا نیا پلان کیا ہے ۔اٹھارویں ترمیم کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کے لیے نیا آئینی پیکج کس طرح کا تیار کیا جارہا ہے ۔وفاق کو مضبوط اور صوبوں سے اختیارات واپس وفا ق کو جلانے کا پلان ہے ۔اٹھارویں ترمیم میں جو کچھ صوبوں کو دیا گیا تھا اس پر نظرثانی کرکے انہیں کنفرنٹ مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کی عیادت کی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری کی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری روضہ رسولﷺ پہنچ گئے

مدینہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری روضہ رسول پہنچ گئے۔  روضہ رسول ﷺ کے متولی اور کلید بردار شیخ نوری محمد احمد علی حبشی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری عمرے کی ادائیگی کریں گے۔  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعا مزید پڑھیں