پاکستان کے سپر اسٹار اداکار شان پاکستان پوسٹ کو دیگر کوریئر کمپنیوں پر ترجیح دینے کے لئے میدان میں نکل آئے

سپر سٹار فلمی اداکار شان نے کہا ہے کہ وہ اچانک اپنے گھر پر پاکستان پوسٹ کے ڈاکیے کو دیکھ کر بے حد خوش ہوئے کافی عرصے بعد انہوں نے پاکستان پوسٹ آفس کے علاقے سے ملاقات کی اس کے ساتھ تصویر بنائی اور پھر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ پیغام بھی دیا کہ مزید پڑھیں