اسد عمر کے دور میں پاکستان نے کیا کھویا کیا پایا؟

اب جب کہ کپتان ٹیم کو جتانے کے لیے کھلاڑی بدل چکے ہیں اسد عمر کی جگہ حفیظ شیخ آگئے ہیں تو تھوڑا سا جائزہ اسد عمر کے دور کا لینا چاہیے آخر پاکستان اور عوام میں ان کے بطور وزیر خزانہ اس 8 مہینے کے دور میں کیا کھویا اور کیا پایا۔ معیشت پر مزید پڑھیں