
کراچی : وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سید ناصرحسین شاہ کی خصوصی ہدایات پر واٹربورڈ نے بغیر کسی وقفہ کام جاری رکھ کر دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی منقطع ہونے سے پھٹنے والی72 انچ قطر کی لائن کی مرمت ریکارڈ مدت میں مکمل کرلی ہے، متاثرہ لائن سے کراچی کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے مزید پڑھیں