جب جب پاکستان میں تیل تلاش کیا گیا امریکی اثر رسوخ پر کام رکوا دیا گیا

پاکستان آٹھ ارب ڈالر سے زائد کا تیل خریدتا ہے 60 لاکھ ٹن تیل عرب ملکوں سے آتا ہے ۔ پاکستان میں بجلی بنانے سے لے کر مختلف صنعتیں چلانے کے لیے درآمدی تیل پر انحصار بڑھتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے تیل کا درآمدی بل بھی بڑھ رہا ہے 8 ارب ڈالر مزید پڑھیں