پاکستان میڈیا کلب کے سربراہ ضیاء خان کی مشکلات میں اضافہ، لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی مقدمات سامنے آگئے

صحافیوں کو لوٹنے اور جعلسازی کے الزامات کا سامنا کرنے والے پاکستان میڈیا کلب کے سربراہ ضیاء اللہ خان پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے کے بعد مزید مشکلات کا شکار ہوتے جارہے ہیں ۔ پہلے صرف لاہور پولیس کو مطلوب تھے اب اسلام آباد پولیس بھی ان کے خلاف حرکت میں آگئی ہے ۔الزامات ہیں مزید پڑھیں