کشمیر کا مسئلہ نہ صرف پاکستان کا ہے بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے، اقوام متحدہ کی قراردادیں کشمیر کو ایک متنازعہ اور قابل حل مسئلہ سمجھتی ہیں : پیر صاحب پگارا

کراچی : پاکستان مسلم لیگ فنکشنل، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ نہ صرف پاکستان کا ہے بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے۔اقوام متحدہ کی قراردادیں کشمیر کو ایک متنازعہ اور قابل حل مسئلہ سمجھتی ہیں یہ بات انہوں نے کنگری ہاؤس مزید پڑھیں

زرا سی بارش نے سندھ حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی ہے، کرنٹ لگنے اور مختلف حادثات کے باعث شہریوں اور معصوم بچوں کی اموات سندھ حکومت کیلئے باعث شرم ہے : سردار عبد الرحیم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کراچی حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زرا سی بارش نے سندھ حکومت کی کاکردگی کی قلعی کھول مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ڈیڑھ سالہ بچے کے جاں بحق ہونے پرسردار عبدالرحیم کا شدید غم وغصہ کا اظہار

یونیورسٹی روڈ پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ڈیڑھ سالہ بچے کے جاں بحق ہونے پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے شدید غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا ہے. پولیس کی مجرمانہ غفلت سے روزانہ کی بنیاد پر اس قسم کی واقعات ہو رہے ہیں. سفاک مزید پڑھیں

آئین میں تبدیلی یا اٹھارویں ترمیم کا خاتمہ صرف پارلیمنٹ کی دوتہائی اکثریت سے ہو سکتا ہے ۔ پیر سید صدرالدین شاہ راشدی

کراچی ۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے ہوتے ہوئے سندھ کا کسی صورت میں بٹوارہ نہی ہوسکتا ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندہ کے صدر پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے اپنی صدارت میں ہونے والے فنکشنل لیگ کے ایک اعلی سطحی اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں فنکشنل مزید پڑھیں