کے الیکٹرک کی ایوریج بلنگ مسترد تین سال پرانے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بل عوام کو بھیج دیئے

tyrant k electric average billing a

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کے الیکٹرک کی جانب سے عوام کو بغیر میٹر ریڈنگ کے بل بھیجنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کے الیکٹرک کی جانب سے ایوریج بلنگ کے اقدام کو مسترد کردیا۔پیر کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیپرا کے الیکٹرک مزید پڑھیں

ملک شہزاد اعوان کی قیادت میں پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی کی کراچی پولیس چیف سے ملاقات

 تھانہ اتحاد ٹاؤن میں انویسٹی گیشن کی ٹیم پر تشویش ہے ان کی کارکردگی سے عوام مایوس اور میں مطمئن نہیں،ملک شہزاد اعوان غلام نبی میمن کی ملک شہزاد اعوان کو تھانہ اتحاد ٹاؤن کی انویسٹی گیشن کی ٹیم کو تبدیل کرنے اور کرپٹ اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کراچی: پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

روٹی کپڑا مکان تو نہ ملا ایڈز زدہ سندھ مل گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کریم الشیخ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہکچھ ماہ پہلے حیدرآباد میں ایڈز کے کیسز آئے تھے. اس وقت بھی قرارداد جمع کروائی تھی. الٹا اس وقت میرے خلاف پریس کانفرنس کردی گئی تھی. اس وقت میری بات سن لی جاتی تو آج لاڑکانہ واقعہ نہیں ہوتا. نہ روٹی مزید پڑھیں

نیب کے ہاتھوں گرفتار علیم خان کس کے لئے خطرہ ہے ؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان کہ مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسی بھی ملزم کو غیر معینہ مدت کے لیے سلاخوں کے پیچھے نہیں رکھا جا سکتا نیب اپنی رپورٹ کب مکمل کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان مزید پڑھیں

عمران خان تین بار استعفی دے چکا ہے چوتھے استعفے کے لیے چار ماہ بچے ہیں ۔ جاوید ہاشمی کا دعویٰ

سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے بڑا اعلان کردیا ہے کہتے ہیں کہ موجودہ کابینہ کے بعد عمران خان کی حیثیت شوکت عزیز جیسی رہ گئی ہے عمران خان کی اپنی 90 فیصد کابینہ اس سے نفرت کرتی ہے وہ پاکستان کو کیا دے سکتا ہے جاوید ہاشمی مزید پڑھیں