پی آئی اے کی سعودی عرب کیلئے پروازوں کا شیڈول جاری

pakistan internation airline flight schedule 14-5-2020

اسلام آباد : پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پی آئی اے کی پرواز آج ریاض سے 250 پاکستانیوں کو لے کر لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔ ہفتہ کے روز پی آئی اے کی ایک اور پرواز مدینہ سے 250 پاکستانیوں کو مزید پڑھیں