مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر فخر امام نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں بلائے جانے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد مزید پڑھیں

مشرقی پاکستان کے بعد کشمیر کا واقعہ دوسرا بڑا واقعہ ہے، سابق صدر آصف علی زرداری

 پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کے دو قومی نظریےکو آج کشمیر کے وہ رہنما بھی مان رہے ہیں جو بھارت کے ساتھ تھے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ مشرقی پاکستان کے بعد کشمیر کا واقعہ دوسرا بڑا مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے بھارت سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جب کوئی فیصلہ منظور نہیں ہوتا تو بھارت کا سفیر یہاں کیا کررہا ہے؟ بھارتی سفیر ایک اچھے انسان ہیں لیکن وہ یہاں ایک فاشسٹ حکومت کی نمائندگی کررہے ہیں، جب یہاں سفارت کاری ہونی نہیں ہے تو ایک مزید پڑھیں

مٹانے آئے ہو تم جو بے نظیر کا نام…

سندھ بھر میں پیپلز پارٹی اور اس کے حامیوں کی جانب سے ایسے تمام سیاستدانوں اور ان کے ساتھیوں کی سخت مذمت کی جا رہی ہے جنہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کا نام نکالنے کی بات کی ہے یا اس کی حمایت کی ہے ۔ سوشل مزید پڑھیں