مٹھی میں 317 ایکڑ رقبے پر مشتمل تھر انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ٹی آئی ای ایس ٹی) قائم کرنے کی منظوری

کراچی  : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مٹھی میں 317 ایکڑ رقبے پر مشتمل تھر انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ٹی آئی ای ایس ٹی) قائم کرنے کی منظوری دی جس پر ابتدائی لاگت کا تخمینہ 1.5 بلین روپے ہے جبکہ مزید فنڈز کی بھی جب بھی ضرورت پڑی تو دستیاب ہوں مزید پڑھیں