ٹیلی نار Telenor کی جانب سے سال 2020ء کو نئی شکل دینے کیلئے 20 ممکنہ تکنیکی رجحانات کااعلان

اسلام آباد  : ٹیلی نار ریسرچ کے سربراہ بیارن تالے سینڈبرگ نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران اعلان کیا ہے کہ 20 ممکنہ تکنیکی رجحانات سال 2020ءکو نئی شکل دیں گے۔ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی ٹیلی نار گروپ کے ریسرچ کے ڈےپارٹمنٹ کی طرف سے پیش کئے جانے والے ٹیکنالوجی کے مزید پڑھیں