سندھ حکومت نے جامعہ کراچی میں ملک کی سب سے بڑی ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کی جسکی ٹیسٹنگ استعداد یومیہ 8 سو ہے جسے بڑھا کر چوبیس سو کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے : مرتضیٰ وہاب

barrister murtaza wahab sindh releaf package ordinance

کراچی : سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے بروقت فیصلے کئے، یومیہ کورونا ٹیسٹ کی تعداد کو بڑھایا سندھ حکومت نے جامعہ کراچی میں ملک کی سب سے بڑی ٹیسٹنگ لیبارٹری مزید پڑھیں