ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی – مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ’میں حریم شاہ بطور کارکن پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اور مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کرتی ہوں!