گورنر سندھ کا کورنگی کریک میں واقع باریٹ ہاڈسن یونیورسٹی کا دورہ

فاﺅنڈیشن کے تحت 2 کالجز ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چل رہے ہیں جبکہ تیسرے ایمرجنگ سائنس کالج کا افتتاح 2020 تک کیا جائے گا، گورنرسندھ کو بریفنگ کراچی – گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کورنگی کریک میں واقع باریٹ ہاڈسن یونیورسٹی Barrett Hodgson University کا دورہ کیا۔ گورنر سندھ نے وہاں پر موجود مختلف فیکلٹیز کا مزید پڑھیں