عقیل کریم ڈھیڈی کے لئے گورنری نہ سہی ۔۔۔۔ ستارہ امتیاز ہی سہی

عمران خان کو حکومت میں لانے کے لئے پاکستان کے نامور بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی نے پی ٹی آئی کی سپورٹ میں دن رات ایک کر دیے تھے دامے درمے سخنے ۔۔۔وار جگہ پیش پیش رہے ۔۔بزنس حلقوں میں یہ باتیں عام تھی کی حکومت میں آنے کے بعد عمران خان عقیل کریم ڈیڈی مزید پڑھیں