نیشنل فوڈز کی ڈائریکٹر ایچ آر سائرہ اے خان کی جیوے پاکستان سے خصوصی گفتگو

ملاقات … وحید جنگ سائرہ اے خان پاکستان کے سرکردہ کمپنی نیشنل فوڈز میں ڈائریکٹر ایچ آر کی اہم ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں ورکنگ وومن کی حیثیت سے ان کے اپنے تجربات اور خیالات ہیں جن سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے گزشتہ دنوں جیوے پاکستان ڈاٹ کام نے ان سے خصوصی گفتگو کی مزید پڑھیں