وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ کا احسن آباد کا دورہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے  احسن آباد کا دورہ کیا، اس موقع پر  وزیر بلدیات کے ہمراہ ڈی سی ایسٹ اور واٹربورڈ کے افسران موجود تھے، سیدناصرحسین شاہ نے احسن آباد میں لوگوں کےمسائل سنے، پانی کے نکاس کا جائزہ لیا اور جلد نکاس مکمل کرنے کی ہدایت دی، وزیر بلدیات سندھ نے مزید پڑھیں

وزیر بلدیات سعید غنی کی ہدایات ہیں کہ شہر کے تمام علاقوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو ہر صورت یقینی بنایا جائے

کراچی – واٹربورڈ بھٹائی آباد ، مدینہ کالونی ملیر، بنارس کالونی اوراحسن آباد سمیت شہر کے ایسے تمام علاقوں جہاں کسی وجہ سے پانی کی فراہمی تسلی بخش نہیں ہے ایسے علاقوں میں فراہمی آب بہتر بنانے کیلئے اہم و مربوط اقدامات کررہا ہے ، حکومت سندھ خصوصا ً وزیر بلدیات سعید غنی کی ہدایات مزید پڑھیں