وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں موٹر وے سروس ایریاز کی چیکنگ، حشرات کی موجودگی، ناقص انتظامات پر مختلف سروس ایریاز میں 5 ریسٹورنٹس سیل، 5 کو جرمانے

لاہور – وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میں موٹر وے سروس ایریازپرمختلف فوڈ پوائنٹس Food Pointsکی چیکنگ کی گئی۔ فوڈ سیفٹی Food Safetyٹیموں نے حشرات کی بہتات،غیر معیاری آئل کے استعمال اور ناقص انتظامات پر5فوڈ پوائنٹس کو سر بمہر جبکہ حفظانِ مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے لیے شہباز شریف سے مدد مانگ لی

مسلم لیگ نون کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا لندن مشن اب اپنے رنگ دکھانے لگا ہے بظاہر وہ علاج کیلئے لندن میں رکھے ہوئے ہیں پاکستان سے برطانیہ جاتے وقت انہوں نے بتایا تھا کہ وہ اپنے دونوں بیٹوں کی اولاد کو ملنے جا رہے ہیں لیکن اب مزید پڑھیں

عثمان بزدار وزیراعلیٰ رہے تو عمران خان بھی جائیں گے

پاکستان کے تین بڑے صحافیوں حامد میر، عبدالمالک اور کاشف عباسی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ موجودہ حالات میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ پر اگر عثمان بوزدار فائز رہے تو پھر عمران خان بھی جائیں گے۔ ٹی وی پروگرام میں تینوں سینئر صحافیوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی مزید پڑھیں