آئین میں سینئر وزیر کے عہدے کی گنجائش موجود ہے، سید مراد علی شاہ

کراچی – وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آجکل ملک میں صدارتی نظام کی باتیں چل رہی ہیں پہلے بھی یہ بحث ہوتی رہی ہے لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، آئین میں سینئر وزیر کے عہدے کی گنجائش موجود ہے انہوں نے یہ بات پیر کو سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

کرائے کے قاتل سندھ کی تقسیم کی سازشیں کر رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا انتباہ

حیدرآباد / سیہون شریف ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نااہل وفاقی حکومت (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور مہنگائی، قیمتوں میں اضافہ اور بدامنی کا سونامی لائی ہے اور غریب لوگوں کو مزید غربت میں دھکیل دیا گیا ہے اور روزگار کے مواقعوں میں بھی مزید پڑھیں

تھر میں پہلے ایئرپورٹ کا نام مائی بختاور ایئرپورٹ رکھ دیا گیا

حکومت نے تھر کے پہلے ایئرپورٹ کا نام سندھ کی عظیم ہیرو خاتون مائی بختاور کے نام پر رکھ دیا ۔نئے ایئرپورٹ کو مائی بختاور ایئرپورٹ کا نام دیا گیا ہے ۔جہاں پی آئی اے کے طیارے سمیت نجی طیاروں اور ہیلی کاپٹرز نے لینڈنگ اور ٹیک آف کیا ہے ۔ تھر کے ریگستان میں مزید پڑھیں

تھر کول پاور پروجیکٹ پاکستان کی تقدیر بدل دے گا۔ مرتضیٰ وہاب

شہید بی بی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگیا ہے۔ مشیر اطلاعات سندھ کراچی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تھر کول پاور پروجیکٹ پاکستان کو روشنیوں میں تبدیل کرکے پاکستان کی تقدیر بدل دے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج مزید پڑھیں