وزیرِ اعظم پاکستان سے گورنر سندھ کی ملاقات

وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیرِ اعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال خصوصاً کراچی میں حالیہ بارشوں اور شہرکی صفائی ستھرائی کے حوالے سے عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے سلسلے میں اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ [embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]

گورنر سندھ حیران رہ گئے – چلڈرن کینسر سینٹر میں 8000 سے زائد مریضوں کا بلا معاوضہ علاج ہو رہا ہے

گورنر سندھ کا نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کراچی کے چلڈرن کینسر سینٹر کا دورہ، پچھلے 20 سال سے چائلڈ ایڈ ایسوسی ایشن کا چلڈرن کینسر سینٹر کامیابی سے چلانا قابل ستائش امر ہے۔گورنر سندھ گورنر سندھ کا چائلڈ ایڈ ایسوسی ایشن کوپانچ لاکھ روپے عطیہ کا اعلان، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نیشنل مزید پڑھیں