نفیس لوگ اور نفیسوں کا بانی! … احمد سلیم صدیقی

کل وزیر اعظم صاحب نے کہا کہ ہماری کابینہ میں ایم کیوایم کے ارکان سے زیادہ نفیس کوئی نہیں ظاہر ہے یہ بات صرف خالد مقبول صدیقی اور فروغ نسیم کے لئے کہی گئی کیوں کہ یہی دو ایم کیوایم کے افراد ان کی کی کابینہ میں شامل ہیں ۔لیکن صاحب وزیراعظم کی اس بات مزید پڑھیں

ناراضگی اور غصے کی حالت میں اسمبلی توڑنے سے روکنے کے لیے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر غور

اسد عمر کو وزارت خزانہ سے الگ کرنے اور کابینہ میں ردوبدل کے باوجود سیاسی اور غیر سیاسی دباؤ میں کمی نہ آنے ۔پارٹی کے اندرونی اختلافات میں اضافہ۔ میڈیا میں بڑھتی ہوئی تنقید اور روز بروز بڑھتی ہوئی معاشی ابتری نے وزیراعظم عمران خان کو پریشان کردیا ہے وہ غصے میں بھی ہیں اور مزید پڑھیں

ُپاکستان کے محنت کش ریاست کے مفاد میں میاں محمد نواز شریف کی اقتدار میں واپسی کا مطالبہ کرتے ہیں. تحریک انصاف کی کارکردگی بے نقاب ہو چکی ہے

کراچی – پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کی تنظیم نو کے لئے قائم کی گئی ایڈوائزری کمیٹی کے رکن سابق ڈویژنل صدر علی اکبرگجر نے کہا ہے کہ پاکستان کے کروڑوں محنت کش ریاست کے مفاد میں میاں محمد نواز شریف کی اقتدار میں واپسی کا مطالبہ کرتے ہیں.پاکستان کا محنت کش طبقہ پاکستان مسلم مزید پڑھیں