ہم نے سخت فیصلے لیے ہوسکتا ہے غلط ہوں لیکن فیصلہ نہ لینا جرم و نااہلی ہے، زندگی سب سے عزیز ہے، سید مراد علی شاہ

syed murad ali shah sukkur meeting lockdown

سکھر : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے سخت فیصلے لیے ہوسکتا ہے غلط ہوں لیکن فیصلہ نہ لینا جرم و نااہلی ہے، زندگی سب سے عزیز ہے۔ کوشش ہے ڈویژنل سطح پر کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے جائیں، غرباء و مستحقین کی کفالت کیلئے شفاف طریقہ سے راشن مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن مزید 2 ہفتے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا

syed murad ali shah syed nasir hussain shah

کراچی :  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے میری ٹیم نے 2 ہفتے لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیا ہے، لیکن حتمی فیصلا وفاق کے ساتھ مشورہ کرنے کے بعد کیا جائے گا، یہ کوئی میرا مسئلہ نہیں یہ عالمی مسئلہ ہے، دنیا جڑی ہوئی مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی موجودہ ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں ربراسٹیمپ بن گئی، تین افسران کا ٹولہ فنڈز پر حاوی

director general sindh food authority rubber stamp

سندھ فوڈ اتھارٹی موجودہ وزیر خوراک کی نرمی اور شرافت کی وجہ سے مطلوبہ نتائج فراہم کرنے میں بری طرح ناکام نظر آتی ہے جبکہ موجودہ ڈائریکٹر جنرل کی اپنے کام میں عدم دلچسپی پاکستان سے زیادہ کینیڈا میں اپنی مصروفیات اور مستقبل کی فکر سندھ فوڈ اتھارٹی کو صحیح معنوں میں تباہ کر رہی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ میں ٹیلی فونک گفتگو

bilawal bhutto zardari syed murad ali shah telephonic contact

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ میں ٹیلی فونک رابطہ،   چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کرونا وائرس کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ لی،   کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ کی صلاحیتوں میں اضافے کی بھرپور کوششیں کررہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا لاڑکانہ میں 5 فیملی ممبران کے قتل پر گہرے دکھ کا اظہار

کراچی :  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لاڑکانہ میں 5 فیملی ممبران کے قتل پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ رینج سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے افسوس کرتے ہوئے کہا کہ یہ انسان سوز واقعہ کس طرح پیش آیا اوراب تک اس پر کیا مزید پڑھیں