
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو لوکل گورنمنٹ کی آلائشیں اٹھانے کے حوالے سے رپورٹ، صوبہ بھر سے عیدالاضحیٰ کے پہلے دن سے تیسرے دن تک 14 لاکھ 59 ہزار 167 آلائشیں ٹھکانے لگائیں گئیں، ترجمان۔ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے کراچی ڈویژن کے 3 اضلاع کراچی شرقی، کراچی غربی، اور کراچی جنوبی میں مزید پڑھیں