خواجہ آصف بھی وزیراعظم کے خلاف میدان میں کود پڑے

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نون کے سرکردہ رہنما خواجہ آصف بھی وزیراعظم عمران خان کے خلاف میدان میں کود پڑے ۔خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کے قبائلی علاقوں کے جغرافیہ کی تاریخ سے متعلق معلومات کے دعوے پر طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا جس طرح جاپان اور جرمنی کی تاریخ اور جغرافیہ مزید پڑھیں

چوہدری نثار کی دبنگ انٹری ۔ پنجاب اسمبلی کے رکن کا حلف اٹھانے کا فیصلہ ۔ نظریں وزارت اعلیٰ پر…

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایک مرتبہ پھر متحرک اور سرگرم ہوگئے ہیں انہوں نے پنجاب اسمبلی میں رکن کے طور پر حلف اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کی نظریں اب وزارت اعلی پنجاب پر لگی ہوئی ہیں عثمان بزدار مزید پڑھیں

اسد عمر کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں اداسی چھا گئی

اسد عمر کی کابینہ سے علیحدگی کے بعد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے سینئر صحافی محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زندگی میں پہلی بار عمران خان کو اتنا پریشان اور اداس دیکھا۔ یہ اداسی اسد عمر کی وجہ سے تھی جو عمران خان کی کابینہ کا حصہ نہیں رہے۔ مزید پڑھیں

گریڈ ایک سے چار تک کی سرکاری ملازمتیں مقامی سطح پر دی جائیں گی۔ مشیر اطلاعات سندھ

تحریک انصاف نے پچاس لاکھ ملازمتوں کا وعدہ کیا مگر پانچ لاکھ نوکریاں بھی نہیں ملیں۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کرا چی ۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ایک سے چا ر گریڈ تک کی سرکاری ملازمتیں مقامی سطح پر مزید پڑھیں