200 روپے کا پیٹرول ۔۔۔۔ وفاقی وزیر نے کیا اشارہ دے دیا؟

اکثر اوقات کسی فلمی سپر ہیرو کی مانند ایکشن دکھانے والے وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کا کہنا ہے کہ قوم دو سو روپے کا پیٹرول بھی برداشت کر لے گی اور پیٹ پر پتھر بھی باندھ لے گی ۔یہ باتیں انہوں نے مہمند ڈیم منصوبے کے سنگ بنیاد کی مزید پڑھیں

کمانڈو نے نہ آنا تھا نہ آیا ۔۔۔۔۔۔!

یہ تو طے تھا کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اپنی بیماری کی وجہ سے عدالت میں حاضر نہیں ہو سکیں گے کیونکہ ڈاکٹروں نے انہیں فضائی سفر سے منع کیا تھا لہذا مقدمے کی اگلی سماعت 12 جون تک ملتوی کردی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک اور اہم پیش رفت یہ ہوئی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے خلاف سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریر

پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کے دوران دیے جانے والے دہشت گردی سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں ان کے خلاف دھواں دھار تقریر کر ڈالی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز رہا اس دوران ایوان کی کارروائی کو روکا بھی گیا قومی اسمبلی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے سابق اور موجودہ وزیراعظم کے ساتھ ساتھ بھارتی وزیر اعظم مودی کا چرچا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے اپنی تقریر کے دوران پاکستان کے موجودہ اور سابق وزیراعظم سمیت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی کھل کر بات کی۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ جب کوئی وزیر اعظم منتخب ہو جاتا مزید پڑھیں

مشہور زمانہ پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کس حال میں ہیں؟

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف مشہور زمانہ پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ کی حیثیت سے بے پناہ شہرت حاصل کرنے والے پولیس سروس آف پاکستان پی ایس پی PSP گریڈ 21 کے سرکاری افسر واجد ضیا اب کس حال میں ہیں اور ان دنوں کیا کر رہے ہیں ۔پانامہ جے آئی مزید پڑھیں