
اسد عمر کو وزارت خزانہ سے الگ کرنے اور کابینہ میں ردوبدل کے باوجود سیاسی اور غیر سیاسی دباؤ میں کمی نہ آنے ۔پارٹی کے اندرونی اختلافات میں اضافہ۔ میڈیا میں بڑھتی ہوئی تنقید اور روز بروز بڑھتی ہوئی معاشی ابتری نے وزیراعظم عمران خان کو پریشان کردیا ہے وہ غصے میں بھی ہیں اور مزید پڑھیں