
گزشتہ دنوں ایکسپو سینٹر کراچی میں تاریخی آٹو شو منعقد کیا گیا جس میں بہت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی تقریبا تمام کمپنیوں سمیت غیر ملکی کمپنیوں نے بھی شو میں شرکت کی اور مختلف گاڑیاں متعارف کروائی گئی جنہیں عوام نے بے حد پسند کیا ۔شہریوں نے مزید پڑھیں