وزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین وسیم اختر رامے کی ملاقات

waseem akhtar ramay meet to usman buzdar

وزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین وسیم اختر رامے نے ملاقات کی  عام آدمی کی زندگی میں آسانیوں کیلئے متفقہ فیصلے کئے گئے :عثمان بزدار وزیراعلیٰ  پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین وسیم اختر رامے نے ملاقات کی۔جس میں کورونا وباء کے تناظر میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل مزید پڑھیں