
2018 کے انتخابات سے پہلے پاکستان کے عوام پرانے چہروں پرانے پاکستان یعنی” اسٹیٹس کو” سے انتہائی تنگ آ چکے تھے۔ ان حالات میں سیاست کے نئے چہرے عمران خان نے تبدیلی اور نیا پاکستان کا نعرہ دیا جس سے پاکستان کے عوام میں ایک نئی امید اور نیا حوصلہ پیدا ہوا۔ انہوں نے پرجوش مزید پڑھیں