
اٹھارہویں ترمیم کے حوالے سے سیاسی سودے بازی کی غرض سے آصف زرداری اور نواز شریف کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کے خفیہ مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے، ایون فیلڈ اور بلاول ہاؤس نے مقتدر حلقوں کے پیغام کے جواب میں اپنی شرائط پیش کر دی ہیں اور یوں آئین پاکستان سے اٹھارہویں ترمیم کی ”واپسی“ مزید پڑھیں