پرائیویٹ اسپتالوں کے خلاف حکومت کا کریک ڈاؤن شروع ۔ دارالصحت اسپتال سیل کردیا گیا

حکومت نے شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے پرائیویٹ اسپتالوں کے خلاف مسلسل شکایات موصول ہونے پر بلاآخر کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے حکومتی کریک ڈاؤن کا آغاز گلستان جوہر میں واقع دارالصحت ہسپتال کو سیل کرنے سے کیا گیا ہے وزیراعلی کے حکم پر سندھ ہیلتھ کمیشن کی ٹیم ہسپتال پہنچی اور دارالصحت ہسپتال مزید پڑھیں

پولیس احتساب سے بالاتر نہیں. مرتضیٰ وہاب

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ احتساب سب کا ہونا چاہئے پولیس بھی احتساب سے بالاتر نہیں ہے ہم جو قوانین بنا نے جارہے ہیں اس میں کسی بھی قسم کی مداخلت کا تصور نہیں ہے اگر کسی شہری کے ساتھ کوئی ناانصافی ہوئی مزید پڑھیں