سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لندن سے حکومت کو نیا چیلنج

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں انہوں نے بعض ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیے جس پر پیمرا کی جانب سے ان ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری ہوئے اور دباؤ آیا اور انٹرویو روک دیئے گئے ۔اس حوالے سے اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں