
اجلاس میں سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ریاض الدین، انٹر اور میٹرک بورڈز کے چیئرمین کی شرکت۔ اجلاس میں بورڈز کے امتحانات میں کاپی کلچر کے خاتمے کے لئے سینٹرز پر وجیلنس بڑھانے اور سینٹرز کا تعداد کم کرنے کا فیصلہ۔ اجلاس میں نثار کھوڑو نے کہا کہ میں امتحانات میں کاپی کلچر کو کسی صورت مزید پڑھیں