
الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ کیمرہ مینز اپنے حقوق کی آواز کیلئے متحد کراچی پریس کلب میں ایسوسی ایشن آف کیمرہ مین جرنلسٹ کی ممبرشپ کارڈ تقسیم کی تقریب تقریب میں شامل کیمرہ مینز کا پاکستان کے 40 سے زائد ٹیلی ویزن چینلز کے کیمرہ مینز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے پر اظہار مسرت مزید پڑھیں