میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کا مقصد اُنہیں نڈر، بہادر اور بہتر انسان بنانا ہے

dr safdar mehmood urdu columnist

کورونا کی وحشت کے طفیل سڑک ویران تھی۔ میں قدرے سہما ہوا فٹ پاتھ پر چل رہا تھا۔ اتنے میں دیکھا کہ مخالف سمت سے ایک باریش بزرگ چلے آ رہے ہیں۔ کندھے پر ایک ڈنڈا اٹھا رکھا ہے اور ڈنڈے کے ساتھ پیتل کا لوٹا اور ایک شاپنگ بیگ بندھا ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں