نواز شریف کی خاموشی کا سفر لندن جاکر ختم ہوگا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیل سے رہائی کے باوجود خاموشی اختیار کر رکھی ہے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ انہوں نے سیاسی ملاقاتیں بھی بند کر رکھی ہیں پارٹی کے معاملات میں بھی بظاہر کوئی عمل دخل نہیں رہا ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف بھی اپنے والد کی طرح خاموشی اختیار کیے ہوئے مزید پڑھیں

کپتان کی حکومت ڈگمگا رہی ہے وزراء صفائیاں دینے پر مجبور

شدید اقتصادی اور معاشی مشکلات میں گھری ہوئی حکومت سیاسی دباؤ کا شکار نظر آرہی ہے الفاظ حکومتی شخصیات کا ساتھ نہیں دے رہے خود  وزیراعظم عمران خان بولنا کچھ چاہتے ہیں اور بول کچھ اور جاتے ہیں ایران کے دورے میں انہوں نے جرمنی اور جاپان کی سرحدوں سے لے کر دہشت گردی کے مزید پڑھیں

عمران خان نے جو بویا وہ کاٹنے کا وقت آگیا ۔۔۔۔لاک ڈاؤن اسلام آباد کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے دنوں میں جو فصل بوئی تھی اب وہ تیار ہو گئی ہے اور اسے اب اپنی ہی حکومت میں کاٹنے کا وقت آگیا ہے اپوزیشن کے دور میں انہوں نے کنٹینر پر احتجاج اور لاک ڈاؤن اسلام آباد کی سیاست کی تھی اب ان کی حکومت میں یہی کچھ مزید پڑھیں