
ابلیس کا یہ دھڑکا بلاوجہ نہیں ہے جس کا اظہار وہ اپنے چیلوں سے ان الفاظ میں کرتاہے جس میں تشویش کے ہزار پہلو ہیں ہے اگر مجھ کو کوئی خطرہ تو اس اُمت سے ہے جس کی خاکستر میںہے اب تک شرارِ آرزو ’’اگرچہ آج کی امتِ مسلمہ میں اپنے اسلاف کا وہ جوشِ مزید پڑھیں