شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں نیب لاہور میں پیشی : نیب کو مطمئن نہ کرسکے

shahbaz sharif nab money laundering case

مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے معاملے میں نیب لاہور میں پیش ہوگئے نیب کی جانب سے شہباز شریف کو مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ دن 12بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی. اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نیب کو مطمئن نہ کرسکے مزید پڑھیں

زلفی بخاری کی عمران خان سے دس سالہ دوستی کے سفر، زلفی خاندان پر انسانی اسمگلنگ منی لانڈرنگ اور آف شور کمپنیوں کے الزامات اور پھر ملکی خدمات کے حوالے سے ایک حیرت انگیز رپورٹ

zulfi bukhari imran khan

noیہ کہانی ہے وزیراعظم عمران خان کے انتہائی بااعتماد ساتھی زلفی بخاری کی ۔زیادہ تر لوگ ان کے بارے میں بہت کچھ جاننا چاہتے ہیں اور کچھ ایسے لوگ ہیں جو ان کے بارے میں کافی کچھ بتانا چاہتے ہیں ۔38 سالہ گڈ لکنگ ہینڈسم اسمارٹ زلفی بخاری اپنے سے ڈبل عمر کے لیڈر عمران مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کے الزام میں کراچی کے دو بروکر لاہور سے گرفتار

ملک بھر میں ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی ہے منی لانڈرنگ میں ملوث کراچی کے دو بروکروں سمیت گیارہ ملزمان کو لاہور میں گرفتار کرلیا گیا منی لانڈرنگ کے خلاف ایف آئی اے بینکنگ کرائم سرکل نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران کراچی مزید پڑھیں

نیب ندیم بھٹو سے کیا معلوم کرنا چاہتی ہے؟

نیب کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کے آبائی گھر نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ پر چھاپا مارنے اور وہاں کے انچارج ندیم بھٹو کو حراست میں لینے پر سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ جو جو بلاول بھٹو زرداری حکومت کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے جارہے ہیں بالخصوص کالعدم تنظیموں سے وفاقی وزراء کے رابطوں مزید پڑھیں

کراچی کے ایک خاندان نے لاکھوں ڈالر امریکہ منتقل کردیے ۔ مقدمہ درج

کراچی کی ایک مقامی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ کراچی کی ایک خاندان نے لاکھوں ڈالر امریکہ منتقل کئے اس سلسلے میں مقدمہ بھی درج کیا جا چکا ہے اس خاندان کے افراد میں پرویز علی ان کی بیٹیاں سارا انعم علی اور بیٹا جبران شامل ہیں۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں