ٹوکیو میں پاکستانیوں اور کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کے خاتمے کے خلاف جاپان کے شہر ٹوکیو میں پاکستانیوں اور کشمیری برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مرد خواتین اور بچوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کشمیر یکجہتی فورم کے سربراہ شاہد مجید نے کہا کہ بھارت کشمیر کے مزید پڑھیں

کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی میں کوئی بھی منتخب نمائندہ شامل نہیں، ہمیں ایسی کمیٹی قابل قبول نہیں، سینیٹر رضا ربانی

پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم کی بنائی گئی کمیٹی مسترد کردی۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرردعمل ترتیب دینے کے لیے 7 رکنی کمیٹی بنائی تھی جس میں وزیرخارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکریٹری خارجہ، ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر فخر امام نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں بلائے جانے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد مزید پڑھیں

کشمیر کا مقدمہ ہر فورم پر لڑیں گے، وزیراعظم عمران خان

imran kha

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ مودی سرکار کے انتخابی منشور پر عمل کا حصہ، بھارتی اقدام آر ایس ایس کا نظریہ ہے، پارلیمنٹ سے پیغام جانا چاہیے کہ ہم ایک ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری ختم کرنے کیخلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے مزید پڑھیں