جنرل افضل بمقابلہ مراد علی شاہ ….. نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

general muhammad afzal vs cm syed murad ali shah

پورے ملک میں اس بات پر بحث ہورہی ہے کہ کرونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان یکساں پالیسی کیوں نہیں بن سکی ۔خاص طور پر وفاق اور سندھ میں تناؤ کیوں ہے۔ ایک یکساں قومی پالیسی کا فقدان کیوں نظر آرہا ہے ۔کیا وزیراعظم عمران خان پورے ملک مزید پڑھیں

بحرانوں میں لیڈر پیدا ہوتے ہیں، سید مراد علی شاہ کو کم از کم سندھ کا لیڈر تسلیم کر لیا گیا ہے

syed murad ali shah great leader

تاریخ انسانی میں جب کوئی بڑا بحران پیدا ہوا ہے، تب ہی اکثر بڑے لوگ پیدا ہوئے ہیں، جو دنیا کی قیادت کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ یہ بڑے لوگ اپنی قوموں، ملکوں، خطوں یا دنیا کو نہ صرف بحران سے نکالتے ہیں بلکہ بحران کے مایوس کن اثرات سے نجات دلا کر جینے کی مزید پڑھیں

شدید بارش سے متاثرہ تمام اضلاع میں کے الیکٹرک اور حیسکو کی جانب سے بجلی کی فراہمی کو یقینی بناکر پانی کی فراہمی اور پانی کے اخراج کو یقینی بنائیں : مراد علی شاہ

کراچی  :  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بارش کے ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے محکمہ بلدیات کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہر میں اور صوبے کے دیگر اضلاع میں تمام سوک ایجنسیز کو فعال کرے تاکہ سڑکوں سے اور زیریں علاقوں جہاں پر پانی کا دباؤ ہے وہاں سے بارش مزید پڑھیں

سندھ کے وزیراعلیٰ کا وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو دوسرا خط

کراچی-  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک خط کے ذریعے ڈاکٹر حفیظ شیخ کو کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات میں سیلز ٹیکس کے معاملے پر 1973 کے آئین کی پاسداری کرے گا جس میں صوبائی خودمختاری سرفہرست ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں اس بات پر یقین رکھتا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا اسلام کوٹ اور تھرپارکر کو بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان ۔ سندھ حکومت رقم ادا کرے گی

تھرپارکر /اسلام کوٹ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام کوٹ اور تھر پارکر کو بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بل کی مد میں سندھ حکومت رقم ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی آپکی کامیابی ہے، تھر کی کامیابی ہے، سندھ کی کامیابی مزید پڑھیں