محکمہ صحت سندھ کے افسران کی لاپرواہی، کوروناوائرس سےمتاثرہ مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں

helath department sindh logo

کراچی : محکمہ صحت سندھ کے افسران کی لاپرواہی، کوروناوائرس سےمتاثرہ مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں کورونا وائرس کی بحرانی صورتحال میں ضلع جنوبی کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چھٹیوں پر روانہ ہوگئے ذرائع کے مطابق ڈی ایچ او ضلع جنوبی ڈاکٹر احمد علی شیخ نے سیکریٹری محکمہ صحت اور ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کو تعطیلات مزید پڑھیں