
کراچی – سندھ حکومت نےتھر کول فیلڈ تک پانی پہنچانے کی دو اسکیمیں ایک اسکیم واٹر سپلائی کی ایل بی او ڈی سے اور دوسری اسکیم واٹر سپلائی کی مکھی فرش سے شروع کی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے ان دونوں اسکیموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں