پاکستان کرکٹ بورڈ بلوچستان میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ایک قدم آگے بڑھائے ہم پانچ قدم آگے بڑھائیں گے. جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بلوچستان میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ایک قدم آگے بڑھائے ہم پانچ قدم آگے بڑھائیں گے، پی سی بی صوبے میں کرکٹ کے ٹیلنٹ کو تراشنے میں ہماری مدد کرے اور کلب کرکٹ کے فروغ کے لئے آگے آئے۔ کوئٹہ میں چیئرمین مزید پڑھیں

امن وامان کی بہتری کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی بھرپور معاونت کرے گی. صدر مملکت

کوئٹہ ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مختصر دورہ پر کوئٹہ پہنچے تو گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ، صوبائی وزراء میر نصیب اللہ مری، میر ظہور احمد بلیدی، محمد خان لہڑی، آئی جی پولیس اور دیگر حکام نے صدر کا استقبال کیا، بعدازاں صدر مملکت مزید پڑھیں