وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان ایف پی سی سی آئی میں فیڈرل بجٹ 2019-20سے متعلق تجا ویز پر پریس کانفرنس

کرا چی ۔ ایف پی سی سی آئی نے اپنی تجاویز فیڈرل بجٹ 2019-20 سے متعلق حکومت کو پہنچانے کے لیے فیڈریشن ہاؤس میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر دارو خان نے کہا ماضی کی طرح حکومت نے ایف پی سی سی آئی کے ساتھ آنے والے بجت مزید پڑھیں