پیسفک انٹرنیشنل کے سینئر مارکیٹنگ مینیجر ایم آمین جاکوانی کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو ۔ ملاقات وحید جنگ

پاکستان میں گاڑیوں میں استعمال ہونے والے آڈیوسپیکر تیار کرنے والی پاکستان کی سب سے بڑی کمپنی پیسفک انٹرنیشنل نےگزشتہ دنوں ایک سو سینٹر کراچی میں منعقد ہونے والے ملک کے سب سے بڑے آٹو شو میں شرکت کی ایک بہت خوبصورت اسٹال لگایا جہاں بہت بڑی تعداد میں شہریوں نے رخ کیا اور معلومات مزید پڑھیں