شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے فیملی معاملات کو اچانک کیا ہوگیا؟

کرکٹ کا ورلڈ کپ سر پر آگیا اور شعیب ملک فیملی معاملات میں الجھ گئے دورہ برطانیہ کے دوران اچانک شعیب ملک کو پریشانی لاحق ہوئی اور انہوں نے ہنگامی بنیاد پر چھٹی لی اور وجہ یہ بتائی کہ وہ اپنی فیملی معاملات نمٹانے کے لیے جانا چاہتے ہیں ایک ہفتے کی چھٹی دی جائے مزید پڑھیں

نواز شریف کی خاموشی کا سفر لندن جاکر ختم ہوگا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیل سے رہائی کے باوجود خاموشی اختیار کر رکھی ہے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ انہوں نے سیاسی ملاقاتیں بھی بند کر رکھی ہیں پارٹی کے معاملات میں بھی بظاہر کوئی عمل دخل نہیں رہا ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف بھی اپنے والد کی طرح خاموشی اختیار کیے ہوئے مزید پڑھیں

نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے تعلق؟

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے کیا تعلق ہے اس حوالے سے گرما گرم بحث شروع ہو گئی ہے وہی ابراج گروپ جس کے سربراہ عارف نقوی کو لندن میں مقدمات اور گرفتاری کا سامنا ہے اور امریکہ کے حوالے کیے جانے کی باتیں ہو رہی ہیں ۔ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی مزید پڑھیں

منگھوپیر کے چشمے سوکھنے لگے … مزار پر آنے والے تشویش کا شکار

کراچی میں منگھوپیر کا علاقہ اپنے گرم چشموں کی وجہ سے مشہور ہے بنیادی طور پر یہ صوفی بزرگ خواجہ سخی سلطان المعروف منگھوپیر کےمزار سے پہچانا جاتا ہے یہاں گیارہویں صدی سے قدرتی طور پر گرم پانی کے چشمے رواں ہیں جن میں گندھک کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ مزید پڑھیں

اعزازی قونصل جنرل بننے والوں کی ذمہ داریاں کیا ہیں اور سرگرمیاں کیا ہیں؟

پاکستان میں دو طرح کے ڈپلومیٹس ہیں ایک کیرئیر ڈپلومیٹس ہیں اور دوسرے آنریری ڈپلومیٹس کیریئر ڈپلومیٹس وہ ہیں جنہیں دوسرے ملک کی حکومتیں خود سفارت کار بنا کر مکمل ٹریننگ اور اپنے ایجنڈے پروگرام اور پالیسی دے کر پاکستان میں تعیناتی کے لیے حکومت پاکستان کے پاس اجازت کے ذریعے پاکستان بھیجتی ہیں اور مزید پڑھیں