
انور ساجدی قیصر بنگالی نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان442ملین ڈالر کے بھاشاڈیم کاجو معاہدہ ہوا ہے اسکی تفصیلات سے عوام کو آگاہ کیا جائے اور بتایا جائے کہ چین کن شرائط پر اس ڈیم کو فنانس کررہا ہے انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا چین کو بھاشاڈیم مزید پڑھیں