قومی اسمبلی کا کمیٹی اجلاس، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

bilawal bhutto zardari national assembly video link

اجلاس میں قومی اسمبلی کے ورچوئیل یا معمول کے سیشن کو بلانے پر غور کیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ یہ افسوسناک ہے کہ وفاقی حکومت موجودہ بحرانی صورت حال میں پارلیمان کو فعال کرنے میں ناکام ہوگئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

مسلم لیگ نون کے اندر اسٹیبلشمنٹ گروپ بن گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی خاموشی کی وجہ سے مسلم لیگ نون کے کارکنوں اور پارٹی کے عہدے داروں کے اندر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کئی ارکان پھٹ پڑے کھل کر کہا گیا کہ پارٹی کے اندر اسٹیبلشمنٹ گروپ بن گیا ہے پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی کا فیصلہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے سابق اور موجودہ وزیراعظم کے ساتھ ساتھ بھارتی وزیر اعظم مودی کا چرچا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے اپنی تقریر کے دوران پاکستان کے موجودہ اور سابق وزیراعظم سمیت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی کھل کر بات کی۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ جب کوئی وزیر اعظم منتخب ہو جاتا مزید پڑھیں

فاطمہ جناح کو بھی ملک دشمن کہا گیا تھا ۔ قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری کی اہم تقریر

قومی اسمبلی کے اجلاس میں یاد دلایا گیا کہ سیاستدانوں پر الزامات کوئی نئی بات نہیں ہے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن محترمہ فاطمہ جناح کو بھی ملک دشمن کہا گیا تھا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ باتیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تاریخ کے اوراق پلٹتے مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے لیے شہباز شریف سے مدد مانگ لی

مسلم لیگ نون کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا لندن مشن اب اپنے رنگ دکھانے لگا ہے بظاہر وہ علاج کیلئے لندن میں رکھے ہوئے ہیں پاکستان سے برطانیہ جاتے وقت انہوں نے بتایا تھا کہ وہ اپنے دونوں بیٹوں کی اولاد کو ملنے جا رہے ہیں لیکن اب مزید پڑھیں